پورٹ او پرنس: ہیٹی میں مسلح گروہ نے 2 صحافیوں کوزندہ جلا ڈالا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ اوپرنس میں مسلح گروہ نے 2 صحافیوں کوزندہ جلا دیا جبکہ تیسرا صحافی بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ہیٹی کے سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ایک صحافی مقامی ریڈیو سے وابستہ تھا اورعلاقے میں سیکورٹی کی تشویشناک صورتحال پررپورٹ بنانے …