صنعا: یمن میں حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقے میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے این جی او کے ساتھ طے کیے گئے ایک معاہدہ صنعا کے علاقے میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پمفلٹ میں خواتین کو ہدایات کی گئی ہیں …
سمارٹ فون کیمرے کی بدولت آبی آلودگی کی شناخت ممکن
سنگاپور سٹی:آلودہ پانی اس وقت دنیا کے اکثرممالک میں کئی امراض کی وجہ بنا ہوا ہے۔ اب ایک اسمارٹ فون کیمرے کی مدد سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پانی میں آلودگی کی شرح کتنی ہے لیکن اس کے لیے سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک نہایت عمدہ تکنیک وضع کی ہے۔کہا جاتا ہے کہ ترقی پذیرممالک میں ہسپتالوں …