Anna Lena Beerbuk

رمنی میں اینا لینا بیئربک کو وزیرخارجہ مقرر کردیا گیا

eAwazورلڈ

برلن: جرمنی میں اینا لینا بیئربک کو وزیرخارجہ مقرر کر دیا گیا، گرین پارٹی کی رہنما جرمنی کی پہلی خاتون وزیرخارجہ ہوں گی۔اینا لینا بیئربک دسمبر میں عہدہ سنبھا لیں گی، چالئیس سالہ اینا لینا دو بچوں کی ماں ہیں اورگرین پارٹی کی رہنما ہیں، جرمنی میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک کا اتحاد تشکیل پا گیا …

آسام میں مسلمانوں کا قتل: عرب ممالک میںبھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دبئی :بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کےقتل عام کے خلاف رد عمل دیتے ہوئے عرب ممالک میں بھارتی مصنوعات کے بائکاٹ کی مہم ، زور پکڑتی دکھائی دے رہی ہے ۔باوجود اس کے کہ عرب ممالک کی حکومتیں بھارت کی جانب جھکائو رکھتی ہیں ، عرب شہریوں میں بھارت سے نفرت کے جزبات پائے جاتے ہیں ۔ ایک ٹویٹ میں …