کابل: طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ سہیل شاہین نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی حکومت لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں۔ لاکھوں افغان بچیاں پرائمری اسکولز میں تعلیم حاصل کررہی ہیں۔ افغان خواتین تعلیم ، صحت اور مختلف …
اقوام متحدہ:طالبان حکومت کی کوششیں کامیاب، غلام اسحاق زئی مستعفی
نیو یارک : اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق افغان حکومت کے نامزد مندوب غلام اسحاق زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے ملک اقتصادی بحران سے دوچار ہے اور اقوام متحدہ میں افغان …
جنرل اسمبلی کی نشست افغان حکومت کو نہ دینا غیرمنصفانہ ہے،سہیل شاہین
کابل: طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کونشست نہ دینا غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ترجمان طالبان حکومت سہیل شاہین نے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی کا افغانستان کوجنرل اسمبلی میں نشست نہ دینا غیرمنصفانہ اورغیراصولی فیصلہ ہے۔ اس فیصلے سے افغان عوام کوان کے قانونی حق سے محروم کردیا گیا۔سہیل …
سہیل شاہین یو این میں طالبان کے سفیر نامزد، جنرل اسمبلی سے خطاب کی درخواست
کابل: طالبان حکومت نے اقوامِ متحدہ کے لیے سہیل شاہین کو اپنا نیا سفیر نامزد کرتے ہوئے عالمی ادارے سے درخواست کی ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ کو رواں ہفتے جنرل اسمبلی سے خطاب کی اجازت دی جائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری …
طالبان نے امریکا کو ایک ہفتے میں نکلنے کی وارننگ دے دی
کابل : ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں امریکی فوج افغانستان سے نہ نکلی تو نتائج بھگتنے کو تیار رہے۔طالبان نے یہ بھی کہا کہ جب تک ایک بھی امریکی فوج افغان سرزمین پر موجود ہے، اس وقت تک حکومت نہیں بنائی جائے گی۔ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ31 اگست کے بعد غیر ملکی افواج کے …