بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ 6 نومبر اتوار کا دن پاکستانی مداحوں کے لیے خاص رہا کیونکہ دن کے آغاز پر نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کیا اور ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ …
جنوبی افریقہ کے نائٹ کلب سے 22 لاشیں برآمد
جنوبی افریقہ کے ایک نائٹ کلب سے 22 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے نائٹ کلب میں 22 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ان مرنے والوں میں سے بعض کی عمر 13 برس ہے۔ جنوبی افریقی پولیس کے مطابق مرنے والوں کی موت کی وجہ اب …
بھارت کو وائٹ واش کرنے پر تبریز شمسی خوش
کیپ ٹائون : جنوبی افریقا کے کھلاڑی تبریز شمسی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز میں ہمیشہ ایک بہت بڑے چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں تبریز شمسی نے کہا کہ مجھے اس پر فخر محسوس ہورہا ہے کہ ہمارے اسکواڈ نے بھارت کو شکست دینے کا …
جنوبی افریقہ کا اومی کرون پر قابو پانے کا دعوی
کیپ ٹائون: جنوبی افریقہ کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون پر قابو پا لیا ہے۔جنوبی افریقہ کی میڈیکل ریسرچ کونسل کے مطابق ملک کورونا وائرس کی چوتھی لہر اومی کرون سے نکل چکے ہیں۔ جنوبی افریقی میڈیکل ریسرچ کونسل کا یہ بھی کہنا ہے کہ اومی کرون کے …
امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں
امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں واشنگٹن: امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق پابندیوں سے ہمیں اومی کرون کوسمجھنےکاوقت ملا اور سفری پابندیاں 31 دسمبرسے ہٹائی جائیں گی۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ جانتےہیں کہ موجودہ ویکسین اومی کرون …
کوہلی نے میڈیا کو تصاویر لینے سے روک دیا
نئی دہلی : بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ائیرپورٹ پر میڈیا کو تصاویر لینے سے روک دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اپنی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے ہمراہ دورہ جنوبی افریقا کے لیے روانہ ہوگئے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں انوشکا …
امریکا کی مزید 6 ریاستیں اومی کرون کی زد میں آگئیں
امریکا کی مزید 6 ریاستیں اومی کرون کی زد میں آگئیں واشنگٹن : عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے امریکا کی مزید 6 ریاستوں میں پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق نیوجرسی، میری لینڈ، میسوری، نبراسکا، پینسلوانیا اور یوٹاہ میں اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ امریکی ریاست نبراسکا میں …
سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا
اسلام آباد : رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا میں نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ یہ بحیرۂ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا ، بحیرۂ ہند کے علاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 …
جنوبی افریقا سے ممبئی آنے والے مسافر کا کورونا ٹیسٹ مثبت
ممبئی: جنوبی افریقا سے ممبئی ایئرپورٹ آنے والے مسافر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کے مریض میں اومی کرون کی جانچ کی جارہی ہے، متاثرہ شخص کو قرنطینہ کردیاگیا۔ دوسری جانب کینیڈا میں بھی اومی کرون کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا کی بھارتی قسم سے دُگنی رفتار سے پھیلنے والا وائرس آسٹریلیا اور …
دوا ساز کمپنیوں کو اومی کرون کو سمجھنے کیلئے 2 سے 3 ہفتے درکار ہیں، یورپی یونین
لندن : یورپی یونین کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں کو ’اومی کرون‘ کو مکمل سمجھنے کے لیے 2 سے 3 ہفتے درکار ہیں۔ ’اومی کرون‘ کے باعث بین الاقوامی سفر کے مراکز سمجھے جانے والے ممالک نے سفری پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔امریکا، برطانیہ، قطر، سعودی عرب، کویت، ہالینڈ، …
- Page 1 of 2
- 1
- 2