جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونیئن، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔جنوبی افریقا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ بعض ملکوں کے رد عمل غیر منصفانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ دنیا بھر کودرپیش ہے مگر انھیں …
کورونا کی نئی قسم کا خطرہ، پاکستان نے ہانگ کانگ اور6 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں
انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ہانگ کانگ، جنوبی افریقا، موزمبیق، نمیبیا، لیسوتھو، اسواتینی اور بوٹسوانا پرسفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ تمام 7 مالک کو کیٹیگری سی میں شامل کیا گیا ہے، ان ممالک سے مسافروں کی براہ راست اوربالواسطہ آمد پرفوری پابندی …
جنوبی افریقہ، کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے کا انکشاف
کیپ ٹائون : جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔سائنسدانوں اور طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نئے ویرینٹ پر ویکسین کا زیادہ اثرنہیں ہورہا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صورتحال پر غور کے لیے عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی اجلاس بلالیا ہے۔ دوسری جانب برطانیہ نے 6 افریقی ممالک کو آج …
آئندہ سال ٹی 20 ورلڈکپ کن شہروں میں ہوگا- آئی سی سی نے اعلان کردیا
دبئی (نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے گا۔آئی سی سی نے آسٹریلیا کے ان 7 شہروں کا …
جنوبی افریقا انگلینڈ کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
ابوظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دے دی تاہم وہ سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہ کرسکی۔ .کگیسو رباڈا کی آخری اوور میں ہیٹرک، وان ڈار ڈاسن نے 94 رنز کی اننگز کھیلی شارجہ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ …
ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 187 رنز کا ہدف
دبئی: ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم 15 ، محمد رضوان 19 اور محمد حفیظ 13 رنز بناکر آؤٹ ہوئے تاہم …
- Page 2 of 2
- 1
- 2