پاکستان میں سیلابی صورتحال پر عالمی برادری کی نظر ہے: ڈائریکٹر امریکی تحقیقاتی ادارہ

eAwazورلڈ

امریکی تحقیقی ادارے کے ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ایشیا اور معروف صحافی مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر عالمی برادری کی نظر ہے۔ مائیکل کوگل مین کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ معاملہ سرفہرست رہا اور اس دوران فرانس نے پاکستان کی مدد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی …

Prime Minister Imran Khan had a one-on-one meeting with Russian President Putin

وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن سے ون آن ون اہم ملاقات

eAwazپاکستان

ماسکو: وزیر اعظم عمران خان کی ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ون آن ون اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور گیس پائپ لائن منصوبے سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ بین الاقوامی اور روس کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی تین گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ملاقات …

Himalayan glaciers are melting at an unusually fast rate

یونیورسٹی آف لیڈز:برطانیہ کے سائنسدانوں کے مطابق ہمالیائی گلیشیئر غیرمعمولی تیزی سے پگھل رہے ہیں

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

لندن: یونیورسٹی آف لیڈز، برطانیہ کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ہمالیائی گلیشیئر غیرمعمولی تیزی سے پگھل رہے ہیں اور صرف چند دہائیوں میں ان کے رقبے میں 8,400 مربع کلومیٹر کی کمی ہوچکی ہے۔ آن لائن ریسرچ جرنل ’سائنٹفک رپورٹس‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ ایک تحقیق میں ڈاکٹر جوناتھن کیری وِک اور ان کے ساتھیوں نے خدشہ …