دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کے خلاف جیت لیجنڈ فٹبالر ’’پیلے‘‘ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فتح انکے نام کردی۔ راس ابو عبود اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو 1-4 سے شکست دیکر کواٹر فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے تاہم انہوں نے …
جنوبی کوریا، بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی
جنوبی کوریا، بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 151 ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق …
جنوبی کوریا: گوگل اور میٹا پر 72 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد
جنوبی کوریا نے گوگل اور میٹا پلیٹ فارمز پر پرائیویسی قانون کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے تحت 72 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق پرسنل انفارمیشن پروٹیکشن کمیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گوگل کو 50 ملین ڈالرجبکہ میٹا کو 22 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرناہوگا۔ گوگل اور میٹا پر …
سمندری طوفان ‘ہنامنور’ کوریا کے جنوبی جزیرے سے ٹکرا گیا
جنوبی کوریا میں سمندری طوفان ‘ہنامنور’ نے جنوبی جزیرے جیجو کا سارا نظام تہس نہس کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان ہنامنور کوریا کے جنوبی جزیرے سے ٹکراگیا ہے جس کے بعد ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔ طوفان کے باعث جنوبی کوریا کے جزیرے میں تیزبارشیں اور سمندری لہریں بلند ہونے لگیں۔ جنوبی کوریا کے …
امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی
امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …
امریکی صدر جوبائیڈن ایشیائی ملک جنوبی کوریا کے دورے پر
سیئول: امریکا کے صدر جوبائیڈن شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کے تجربات اور یوکرین جنگ کے تناظر میں ایشیائی ممالک کے 3 روزہ دورے پر جنوبی کوریا پہنچ گئے جس کے بعد وہ جاپان جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں۔ امریکی صدر …
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق تجربے سے ملکی جوہری ہتھیاروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ کم جونگ نے دفاعی صلاحیتوں، جوہری جنگی قوتوں کو مزید بڑھانے کیلئے اہم ہدایات دی ہیں دوسری جانب جنوبی کوریائی فوج نے دعوی کیا ہے کہ شمالی …
جنوبی کوریا میں صرف ناک ڈھانپنے والے کورونا ماسک مقبول
سئیول: کووڈ 19 کی وبا سے بچنے کے لیے منہ اور ناک کو سختی سے ڈھانپنا ہوتا ہے لیکن بالخصوص جنوبی کوریا میں اسے کورونا ماسک فروخت ہورہے ،ہیں جو ایک پٹی کی صورت میں محض ناک کو ہی ڈھانپتے ہیں جنہیں ’کوسک‘ کا نام دیا گیا ہے۔ کوریائی زبان میں ’کو‘ کا مطلب ناک ہوتا ہے جس میں ماسک …
شمالی کوریا کا مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
سئیول : جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پڑوسی ملک شمالی کوریا نے مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔اس حوالے سے جاپان نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل جاپان کے ایکسکلوسیو اکانومک زون کے باہر گرے ہیں۔ جاپانی وزیرِ اعظم نےاس میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے …
ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل
سان فرانسسکو: ٹویٹر نے سال 2021 کے چھ ماہ کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حکومتوں کی جانب سے ٹویٹس ہٹوانے یا پھر اکاؤنٹ معطل کروانے کا دباؤ بڑھا ہے۔ اس طرح جنوری 2021 سے 30 جون 2021 تک کل 43 ہزار سے زائد ٹویٹس ہٹائے گئے جو سب حکومتوں کی درخواست پر کئے گئے تھے۔ اس …
- Page 1 of 2
- 1
- 2