سیول: جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کومعاف کر دیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نےجنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید کی سزا سنائی تھی۔69سالہ خاتون صدر کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے جرم میں 2017 ء میں مواخذے کے بعد عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ صدر پارک گوئن …
یورپ اور ایشیا میں برڈ فلو وائرس کا خطرہ سر اٹھانے لگا
پیرس: دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کم ہونے کا نام نہیں لے رہی تاہم اب یورپ اور ایشیا میں برڈ فلو وائرس کا خطرہ سر اٹھانے لگا ہے۔جانوروں کی صحت کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق یورپ اور ایشیاء میں برڈ فلو وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، برڈ فلو وائرس کے یورپ اور …
جنوبی کوریا کی ایٹمی ہتھیاروں جیسے طاقتور میزائل بنانے کی تیاری
سیئول: جنوبی کوریا زمین سے زمین تک ہدف کو مار کرنے والے ایسے بیلسٹک میزائل کی تیاری کے آخری مرحلے میں ہے جو طاقت، صلاحیت اور استعداد میں ایٹمی ہتھیاروں کے برابر ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا ایک ٹیکٹیکل نیوکلیئر وار ہیڈ جیسا طاقتور میزائل تیار کرنے کے آخری مرحلے میں ہے جو 3 …
- Page 2 of 2
- 1
- 2