national Test squad for the tour of Sri Lanka

دورہ سری لنکا، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان 3 روز میں متوقع

eAwazکھیل

دورہ سری لنکا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان اگلے تین روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم کی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ابتدائی مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی منظوری کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ …

Sri Lanka has only petrol left to run ambulances

سری لنکا: پیٹرول کا بہت کم ذخیرہ صرف ایمبولینس چلانے کیلئے رہ گیا

eAwazورلڈ

سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا بہت کم ذخیرہ ایمبولینس جیسی ضروری خدمات کے لیے جاری کیا جا رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے سری لنکن وزیر نے کہا کہ سری لنکا کے پاس پیٹرول شپمنٹس کی ادائیگی کیلئے ڈالرز نہیں ہیں، کولمبو پورٹ پر پیٹرول شپمنٹ 28 مارچ سے موجود …

The firing of protesters in Sri Lanka, killed a person

سری لنکا میں مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

eAwazورلڈ

کولمبو: سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں سنگین معاشی بحران پرمختلف شہروں میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت کے کولمبو کے نواحی علاقے میں مظاہرین پرپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ سری لنکا …

Sri Lankan President Gotabhaya Raja Pakse faces the country's biggest protest

سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے کو ملک کے سب سے بڑے احتجاج کا سامنا

eAwazورلڈ

ملکی کی معیشت اور سیاسی بحران کے پیش نظر مشکلات سے دو چار لاکھوں سری لنکن شہریوں نے تاریخی احتجاج کرتے ہوئے صدر گوٹابایا راجا پاکسے کے دفتر کا رخ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق 2 کروڑ 20 لاکھ سری لنکن شہریوں کو کئی ہفتوں سے بجلی کی معطلی، خوراک، ایندھن اور …

Asia Cup

ایشیاء کپ سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کیے جانے کا امکان

eAwazکھیل

ایشیاء کپ 2022 سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سری لنکا میں موجودہ سیاسی کشیدگی عروج پر ہے جس کی وجہ سے ایشیاء کپ کو کسی اور ملک منتقل کیے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں ایشیاء کپ کی منتقلی …

بحران زدہ سری لنکا نے احتجاج پر قابو پانے کے لیے سوشل میڈیا کو بلاک کر دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کولمبو، سری لنکا نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی کو بند کر دیا جب حکام نے بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر احتجاج پر قابو پانے کے لیے ہفتے کے آخر میں ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا۔ حکومت مخالف ہیش ٹیگز "#گو ہوم راجا پاکساس” اور "#گاؤٹ گو ہوم ” اشیائے ضروریہ کی شدید قلت، قیمتوں میں …

India defeated England to win the Under-19 World Cup for the fifth time

بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر پانچویں مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا

eAwazکھیل

دہلی : بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 189 رنز کا ہدف بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 48ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.5 …

U-19 World Cup; Pakistani Qasim Akram made history

انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستانی قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی

eAwazکھیل

کولیج / اینٹیگا: انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستانی کپتان قاسم اکرم نے تاریخ رقم کردی جب کہ یوتھ ون ڈے کی 45 سالہ تاریخ میں وہ کسی ایک میچ میں سنچری بنانے اور 5 وکٹیں اڑانے والے پہلے پلیئر بن گئے۔پاکستان سے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا، گرین شرٹس نے 3 وکٹ …

Sri Lanka beat West Indies

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

eAwazکھیل

ابو ظہبی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 189 رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم …

England reached the final of the T20 World Cup by defeating Sri Lanka

انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سری لنکا کو شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا

eAwazکھیل

آئی سی سی : انگلش بلے باز جوز بٹلر نے ایونٹ کی پہلی سنچری بناڈالی انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں …