نوجوانوں کیلیے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ اسکیم بحال

eAwazاردو خبریں

کراچی: حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ اسکیم کے دوبارہ اجراء کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت 75 لاکھ روپے تک کے قرضے رعایتی شرح سود (صفر تا 7فیصد تک) پر …

پاکستان کو ADB سے ڈیڑھ ارب ڈالرز منتقل

eAwazآس پاس

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے خوشخبری سنائی ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) سے ڈیڑھ ارب ڈالرز پاکستان کو منتقل ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ان ڈیڑھ ارب ڈالرز کی منتقلی کے بعد پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر 9 …

چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی رقم اسٹیٹ میں بینک منتقل، وزیر خزانہ

eAwazآس پاس

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں منتقل ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضے کی رقم اسٹیٹ بینک منتقل کردی ہے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا …

اسٹیٹ بینک آف پاکستان: ملکی تاریخ میں ماہانہ ترسیلات کا نیا ریکارڈ قائم

eAwazپاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب سے زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل کی ورکرز ترسیلات ریکارڈ 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالر رہیں۔ مالی سال 22ء کے 10 ماہ کے دوران ترسیلات مجموعی طور پر 26.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گذشتہ سال کی اسی مدت کی …

اسٹیٹ بینک نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی

eAwazاردو خبریں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی۔ اسلام آباد سے جاری ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بینکس پیر سے جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ان دنوں میں ڈیڑھ بجے سے سوا دو بجے تک نماز اور کھانے …

No new currency notes were issued to the citizens

ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور، اسٹیٹ بینک خاموش

eAwazپاکستان

عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک یا ملک کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو نئے نوٹوں کی عیدی دینے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان میں …

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2.5 فیصد اضافہ کردیا

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت شرح سود میں 250 بیسس پوائنٹس یعنی 2.5فیصد اضافہ کردیا گیا ہے جس سے شرح سود 12.25 فیصد ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ویڈیو پیغام میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ پچھلے کچھ …