توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 86 کروڑ ڈالر کے ساتھ 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ایس بی پی کا کہنا ہے …
پی ٹی آئی نے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ ‘غلط’ قرار دے دی: فارن فنڈنگ کیس
الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو ناقص اور غلط قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا کہ پینل اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی ہدایات پر شیڈول بینکوں کی جانب سے اسے فراہم کردہ اکاؤنٹس کی مکمل تفصیلات دکھانے میں ناکام رہا۔ ڈان اخبار …
اوکٹا ایف ایکس، ایزی فاریکس جیسی کمپنیوں پر اسٹیٹ بینک نے پابندی عائد کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں اوکٹا ایف ایکس اور ایزی فاریکس جیسے فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ یہ پلیٹ فارمز مرکزی بینک اور سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے ریگولیٹڈ نہیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یوٹیوب اور سوشل میڈیا کی دیگر ویب سائٹس ان …
پانچ سو سے زیادہ ڈالر خریداری پر پابندی
کراچی: ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی، ملک میں بائیومیٹرک تصدیق کے بعد زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 22 اکتوبر سے ڈالر کی خرید و فروخت کے لیے بائیومیٹرک لازمی قرار دیا تھا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ایکسچینج کمپنیز کا بائیو میٹرک تصدیق …