Prime Minister Shahbaz Sharif

وزیرِاعظم شہباز شریف کا 24 ویں ’یومِ تکبیر‘ پر پاکستان کو اقتصادی طاقت بنانے کا عزم

eAwazاردو خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کامیاب جوہری تجربے کو 24 سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پاکستان کو مضبوط اقتصادی قوت بنانے کا عزم کیا ہے۔ یومِ تکبیر وہ دن ہے جب پاکستان جوہری طاقت بنا تھا، اس دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئےوزیر اعظم نے کہا کہ ’ 1998 میں آج کے …

North Korea prepares for nuclear test

شمالی کوریا رواں ماہ جوہری تجربے کی تیاری کر رہا ہے: امریکا

eAwazورلڈ

امریکا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا رواں ماہ ممکنہ طور پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کی نائب ترجمان جلینا پورٹر نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا ٹیسٹ سائٹ تیار کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جوہری تجربے کے لیے ٹیسٹ سائٹ رواں ماہ …

US wants to work with Pakistan in counter-terrorism, border security

امریکا انسداد دہشتگردی، بارڈر سیکیورٹی میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں

eAwazورلڈ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا انسداد دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان کے لیے امریکی سیکیورٹی امداد کی بحالی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک نیوز بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن، اسلام آباد کے ساتھ کچھ شعبوں …

لڑکیوں کی تعلیم پر یو ٹرن؛ امریکی محکمہ خارجہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کر دیے

eAwazورلڈ

کابل/واشنگٹن: امریکہ نے اچانک طالبان کے ساتھ دوحہ میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ کر دیں جو اہم اقتصادی مسائل کو حل کرنے کے لیے طے کی گئی تھیں، حکام نے جمعے کو بتایا کہ افغانستان کے اسلام پسند حکمرانوں کی جانب سے تمام لڑکیوں کو ہائی اسکول کی کلاسوں میں واپس جانے کی اجازت دینے کے فیصلے کو تبدیل کرنے …

US State Department spokesman Ned Price

امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنےکے واقعے پر تبصرے سے انکار

eAwazآس پاس

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنےکے واقعے پر تبصرے سے انکارکردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے لہٰذا اس معاملے پر اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے، یقیناً فالو کیلئے ہم بھارتی وزارت دفاع سے رابطے کا کہیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ 9 …

New US visa police

نئی امریکی ویزا پالیسی، ذاتی انٹرویوز کی شرط میں نرمی

eAwazورلڈ

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ بعض غیر تارکین وطن ویزا درخواست دہندگان کے ذاتی انٹرویوز کو حاصل استثنیٰ کی نئی امریکی پالیسی 31 دسمبر سے فعال ہو جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ویزا کے انتظار کے اوقات کو کم کرنا ہے کیونکہ بعض جگہوں پر درخواست دہندگان کو انٹرویو …

ڈونلڈ آرمن بلوم پاکستان کے لیے امریکا کے نئے سفیر نامزد

eAwazپاکستان

اسلام آباد: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کردیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیونس میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی قانون کے مطابق ڈونلڈ بلوم کی ابھی صرف نامزدگی عمل میں آئی ہے، ان کی حتمی تعیناتی …