امریکا: کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے تباہی، ایمرجنسی نافذ امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے ہونے والی تباہی کے باعث ہنگامی صورتِ حال نافذ کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں کے لیے وفاقی امداد بڑھانے کا حکم دے دیا ہے۔ اس اقدام سے مرسڈ، …
سری لنکا: ایمرجنسی نفاذ کیخلاف مظاہرین ایک بار پھر وزیراعظم ہاؤس پر چڑھ دوڑے
سری لنکا میں بدترین معاشی بحران کے بعد سری لنکن صدر کے ملک سے فرار ہونے اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف مظاہرین نے ایک بار پھر وزیراعظم ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ دوران احتجاج مظاہرین نے وزیراعظم ہاؤس میں گھسنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا جب کہ مظاہرین میں …
امریکا، بولڈر کاؤنٹی کو تباہ کن آگ نے گھیر لیا
ریاض : امریکی ریاست کولوراڈو کی بولڈر کاؤنٹی کو تاریخ کی خطرناک ترین اور تباہ کن آگ نے گھیر لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ اب پھیل چکی ہے جس سے سیکڑوں گھر جل کر خاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق آگ کے باعث 30 ہزار سے زائد افراد نے جان بچانے کے لیے اپنے گھر چھوڑ …