Sweden prime minister re-elected

سوئیڈن کی چند گھنٹے میں مستعفی ہونے والی وزیراعظم دوبارہ منتخب

eAwazورلڈ

اسٹاک ہوم: چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کراستعفی دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئیڈن کی پارلیمنٹ نے میگڈیلینا اینڈرسن کودوبارہ وزیراعظم منتخب کرلیا۔ پارلیمنٹ میں سوشل ڈیموکریٹس پارٹی کی میگڈیلینا اینڈرسن کے حق میں 101 اور مخالفت میں 173 ووٹ آئے جبکہ 75 ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا ۔سوئیڈش …

Swedish singer Niels Grunberg

سویڈن کے نوجوان گلوکارنیلز گرون برگ فائرنگ سے قتل

eAwazفن فنکار

سٹاک ہوم: سویڈن کے نوجوان گلوکار نیلز گرون برگ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سویڈش پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ نیلز گرون برگ کو جنوبی سٹاک ہوم کے مضافاتی علاقے ہیمربائی میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا اور قتل کا یہ واقعہ بظاہر دو جرائم پیشہ گروہوں کے تنازع کا نتیجہ معلوم …

سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسٹاک ہوم: سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔بی بی سی کے مطابق سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز خاکے بنانے والے لارس ولکس نامی شخص کو کئی برسوں سے پولیس کی سیکیورٹی دے رکھی تھی، لارس ولکس اتوار کے روز اپنی پولیس سیکیورٹی میں جارہا تھا کہ مارکیریڈ نامی قصبے کے قریب اس کی …