چین کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر پابندیاں سخت کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر شنگھائی ڈزنی ریزورٹ عارضی لاک ڈاؤن کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔ چینی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریزورٹ میں موجود افراد منفی کورونا …
طالبان کی ایرانی مظاہروں کی حمایت میں احتجاج کرنے والی خواتین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ
طالبان فورسز نے ایران میں پولیس کی حراست میں ایک خاتون کی ہلاکت پر ہونے والے مظاہروں کی حمایت میں نکالی گئی خواتین کی ریلی کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ خیال رہے کہ ہمسایہ ملک ایران میں اخلاقی پولیس کے ہاتھوں حراست میں لیے جانے والی 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد گزشتہ دو ہفتوں …
شمالی کوریا کے صدر کا کورونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان
شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن نے کورونا وائرس کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر کم جونگ اُن نے وائرس کے پیش نظر مئی میں لگائی گئی سخت پابندیاں اٹھانے کا حکم دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا نے کبھی بھی کورونا وائرس سے متاثرہ …