سپریم کورٹ آف پاکستان نے بغیر ہنگامی حالت آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے آرڈیننس کے اجراء سے متعلق فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ آئینی شرائط کے بغیر صدر و گورنرز آرڈیننس کا نفاذ نہیں کر سکتے۔ سپریم کورٹ نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، جسٹس قاضی …
سپریم کورٹ کے حکم پر کے ایم سی نے ’عسکری پارک‘ کا انتظام سنبھال لیا
کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں عسکری پارک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال دسمبر کے آخری ہفتے میں عسکری حکام کو ہدایت کی تھی کہ وہ عسکری پارک کا کنٹرول کے ایم سی کے سپرد کردے۔ کے ایم سی انتظامیہ کے ترجمان سکندر بلوچ نے ڈان …
پی ایس کیس: وزیراعظم عدالت میں پیش، عدالت کا والدین کا مؤقف لیکر کارروائی کا حکم
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کا مؤقف سن کر کارروائی کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے سے متعلق کیس کی …