ولنیئس:یورپی ملک لیتھوانیا میں ڈاکٹروں نے ایک مریض کے پیٹ سے حیران کن طور پر ایک کلوگرام سے زائد وزنی کیل اور پیچ نکال لیے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اس مریض کا نام مخفی رکھا جا رہا ہے جو شراب نوشی کی لت میں مبتلا تھا۔ دو ماہ قبل اس نے اس لت سے چھٹکارا حاصل کیا …