سڈنی : اسکاٹ موریسن نے پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کا شکار خاتون سے معافی مانگ لی،آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی سابقہ خاتون ملازمہ سے ایک بار پھر معافی مانگ لی۔اسکاٹ موریسن نے پارلیمنٹ کے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ان تمام لوگوں سے باضابطہ معافی مانگی ، جنہیں حکومت کے …
یرن ہالینڈ نے محمد حسنین کی تعریف میں کیا کہا؟
سڈنی : آسٹریلوی ٹی وی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں اپنے پہلے اوور میں تین وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر محمد حسنین کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔محمد حسنین نے بی بی ایل میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے ہی اوور میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ …
ایشز سیریز، انگلش کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں ایک اورکورونا کیس
سڈنی: تاریخی ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود انگلش کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں ایک اورکورونا کیس سامنے آگیا ہے۔ہیڈ کوچ سلورووڈ کے فیملی ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے باعث وہ ایشز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈ کوچ نے اپنے اہل خانہ سمیت …
آسٹریلیا میں لیب کی غلطی،کورونا کے886 مریضوں کوصحت مند قراردے دیا
سڈنی: آسٹریلیا میں لیبارٹری کی غلطی سے کورونا کے886 مریضوں کوصحت مند قراردے دیا گیا.غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ایک لیبارٹری نے 886 کورونا کے مریضوں کی غلط ٹیسٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے انہیں کورونا سے محفوظ قراردے دیا۔ لیبارٹری کے منتظمین کے مطابق کرسمس پر غیرمعمولی تعداد میں کورونا کی ٹیسٹنگ اورڈیٹا پروسسنگ میں غلطی کی …
سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر گرفتار
سڈنی: گھریلو تشدد کے واقعے پر سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے مائیکل سلیٹر کو مینلی کے علاقے سے گرفتار کرلیا اور انہیں اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئی ہے۔تھانے میں ان سے پوچھ گچھ جاری ہے لیکن اب بھی تک انہیں چارج نہیں کیاگیا۔ پولیس نے مائیکل سلیٹر کا …
کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف آسٹریلیا میں مظاہرے جھڑپوں میں تبدیل
کینبرا:آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے جھڑپوں میں بدل گئے، پولیس نے 270 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن اور سڈنی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لگائی گئی پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا، حکومت نے مظاہرین کو روکنے کے لئے ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کررکھے تھے۔پابندیوں کے …