ویسٹ انڈیز کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، 147 رنز کا ہدف

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے 11 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹاس جیت کر آئرلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ جاری ہے۔ ہوبارٹ میں جاری میچ میں ویسٹ انڈیز نے 14 اوورز میں 3 کھلاڑیوں نے نقصان پر 99 رنز بنا لیے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ: نیدرلینڈز کو ہرا کر سری لنکا سپر 12 مرحلے میں پہنچ گیا

eAwazکھیل

سٹریلیا میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں سری لنکا نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں 162 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس نے 44 گیندوں کا …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 163 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آج کا میچ آسٹریلیا کے شہر جی لانگ میں کھیلا جارہا ہے، جہاں سری لنکا نے ٹاس جیتا اور نیدرلینڈز کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا کی جانب سے مقررہ 20 اوورز میں 6 …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیدیا

eAwazکھیل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا وارم اپ میچ میں افغانستان نے قومی ٹیم کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں قومی ٹیم نے میں افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ برسبین میں کھیلے جارہے وارم اپ میچ میں …

پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ آج، شاہین سلیکشن کیلئے دستیاب

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم شروع کرنے سے پہلے آج انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ وارم اپ میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہے آج گرین شرٹس اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی وارم اپ میچ کی سلیکشن …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کا سری لنکا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف

eAwazکھیل

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ کے افتتاحی میچ میں نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نمیبیا نے 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 56 رنز بنائے ہیں۔ …

شاہین سے خود کو صرف بچانا نہیں بلکہ رنز بھی بنانا، گمبھیر کا بھارتی ٹیم کو مشورہ

eAwazکھیل

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھارت کے سابق کرکٹرز کے اعصاب پر بھی سوار ہوگئے۔ سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر اپنی ٹیم کو پاکستانی پیسر سے نمٹنے کے طریقے بتاتے ہوئے کہا کہ ٹی20 ورلڈکپ میں جب شاہین سے سامنا ہو تو صرف خود کو ہی نہیں بچانا بلکہ ان کے خلاف رنز بھی اسکور …

میتھیو ہیڈن T20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے مینٹور مقرر

eAwazکھیل

میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر کر دیے گئے۔ ہیڈن 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے، ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے گی۔ آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی اس سے قبل آئی سی …

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ اور دورہ بھارت کیلئے اسکواڈ کا اعلان

eAwazکھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور دورہ بھارت کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، بھارت کے دورے کے بعد ویسٹ انڈیز، انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم 22 اکتوبر …

بابر اعظم کو کیسے آؤٹ کیا جا سکتا ہے؟ سابق کیوی کرکٹر

eAwazکھیل

نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اسکاٹ اسٹائرس نے بھی بابر اعظم کو موجودہ دور کا نمبر ون بیٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں آؤٹ کرنا بولرز کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں کچھ روز بعد شروع ہونے والے ایشیا کپ کے لیے گرین شرٹس بابر اعظم کی قیادت میں یو اے ای میں …