تاپسی پنو کے شاہ رخ خان سے متعلق خیالات

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ تاپسی پنو نے فلم نگری کے ’کنگ خان‘ شاہ رخ کو حقیقی سپر اسٹار قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تاپسی پنو نے حالیہ انٹرویو میں شاہ رخ خان کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بھارتی اداکارہ کی گزشتہ روز فلم ’شاباش متھو‘ ریلیز ہوئی ہے اور وہ اس کی پروموشن …