Afghan Taliban spokesman Zabihullah Mujahid

طالبان جنگجوؤں پر اسلحے کے ساتھ پارکس میں جانے پرپابندی عائد

eAwazآس پاس

کابل: طالبان حکومت نے اپنے جنگجوؤں پراسلحے کے ساتھ تفریحی پارکس میں جانے پرپابندی عائد کردی۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا طالبان جنگجوؤں پرتفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پرپابندی ہوگی۔ جنگجوؤں کو تفریحی پارکوں میں فوجی یونیفارم اورفوجی گاڑیوں میں جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان جنگجوؤں کوتفریحی …

طالبان جنگجوؤں کی ہتھیاروں کے ہمراہ کشتی چلانے کی تصاویر وائرل

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل:طالبان جنگجوؤں کی ہندو کش پہاڑوں سے متصل جھیل میں ہتھیاروں کے ساتھ کشتی چلانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان جنگجو افغانستان میں نیشنل پارک کی ایک جھیل میں تفریح کے لیے پہنچ گئے اور کشتی چلا کر لطف اندوز ہونے لگے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔طالبان جنگجوؤں کی ہتھیاروں کے …

طالبان نے غیرملکی پرچموں میں لپٹے تابوتوں کا جلوس نکالا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل:افغانستان میں طالبان کے حامیوں نے امریکہ، برطانیہ، فرانس، اور نیٹو کے جھنڈوں سے لپٹے علامتی تابوتوں کا فرضی جنازہ نکالا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر خوست میں طالبان کے پرچم لہراتے بندوق بردار ہجوم نے نیٹو اور غیر ملکی افواج کا فرضی جنازہ نکالا۔ طالبان کے حامیوں نے امریکا، برطانیہ، فرانس اور نیٹو کے جھنڈوں سے …

Clashes between Afghan Northern Alliance and Taliban fighters in Panjshir

افغان شمالی اتحاد اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان پنج شیر میں جھڑپیں

eAwazآس پاس, اردو خبریں

افغان شمالی اتحاد اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان پنج شیر میں جھڑپیں جاری ہیں۔ ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان پنج شیر میں داخل ہوگئے ہیں اور کچھ علاقوں پر کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔ ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ مقامی مسلح گروہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر آپریشن شروع کیا گیا۔ دوسری جانب …