کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کی زیرحراست2 غیرملکی صحافیوں اورایک افغان شہری کو رہا کردیا گیا۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ میں کہا کہ عالمی ادارے کے لئے کام کرنے والی غیرملکیوں کوشناختی کارڈ، لائسنس اوردیگردستاویزات نہ ہونے پرگرفتارکیا گیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ غیرملکیوں کی شناخت کی تصدیق ہونے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا …
افغان عبوری حکومت پر امریکہ کو تشویش
کابل:افغانستان میں طالبان کی جانب سے اعلان کردہ عبوری حکومت پر امریکا نے تشویش کا اظہار کر دیا، صدر جو بائیڈن کہتے ہیں کہ انہیں یقین ہے چین، طالبان کے ساتھ کام کرنے کے لیے انتظامات کی کوشش کرے گا۔افغانستان میں طالبان کی جانب سے نئی عبوری حکومت کے قیام کا اعلان، امریکہ کا ردعمل، بعض ناموں پر تشویش کا …