کابل: طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کونشست نہ دینا غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ترجمان طالبان حکومت سہیل شاہین نے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی کا افغانستان کوجنرل اسمبلی میں نشست نہ دینا غیرمنصفانہ اورغیراصولی فیصلہ ہے۔ اس فیصلے سے افغان عوام کوان کے قانونی حق سے محروم کردیا گیا۔سہیل …
کابل میں کرکٹ میچ ، شہر امڈ آیا ، طالبان ا ور افغانستان کے پرچموں کی بہار
کابل:کابل میں طالبان کے بقبضہ کے بعد پہلا کرخت میط گزشتہ روز کابل سٹیڈیم میں ہوا جسے دیکھنے کے لئے پورا شہر گویا کہ امڈ پڑا ،کرکٹ میچ میں تماشائی طالبان اور افغانستان کا پر چم لہراتے رہےکابل انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ٹرائل میچ پیس ڈیفینڈرز اور پیس ہیروز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ کے …
سہیل شاہین: طالبان کو کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے
طالبان کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ طالبان انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ بی بی سی کے ساتھ ایک زوم انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکہ کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد کرواتے ہوئے کہا کہ …