Taliban spokesman Sohail Shaheen

سہیل شاہین: طالبان کو کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ, پاکستان

طالبان کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ طالبان انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ بی بی سی کے ساتھ ایک زوم انٹرویو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکہ کے ساتھ ہونے والے دوحہ معاہدے کی شرائط کو یاد کرواتے ہوئے کہا کہ …

Taliban protest in Kabul over US drone strike kills civilians

کابل میں امریکی ڈرو ن سے مارے گئے عام شہری نکلے طالبان کا احتجاج 

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

کابل: کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افراد عام شہری نکلے جن میں 6 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ روز کابل میں جس گاڑی کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا، اس میں سوار شخص کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ گاڑی میں سوار تمام افراد عام شہری …

Mullah Hebatullah Kandahar's presence in Kandahar revealed

ملا ہیبت اللہ قندھار کے قندھار میں موجود ہونے کا انکشاف

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل: طالبان کے افغانستان فتح کرنے کے باوجود ابھی تک امیر ہیبت اللہ اخوند زادہ منظر عام پر نہیں آئے ہیں اس لیے مختلف افواہیں زور پکڑنے لگی ہیں۔ تاہم اب ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ سے متعلق اہم معلومات میڈیا کو فراہم کردی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے طالبان …

KABUL: The Taliban are preparing to form a partnership-based interim government in Afghanistan

شراکت داری پر مبنی عبوری حکومت کے لئے طالبان کی شوریٰ کا اجاس طلب 

eAwazآس پاس, اردو خبریں

کابل : طالبان افغانستان میں شراکت داری پر مبنی عبوری حکومت بنانے کی تیاری کررہے ہیں، نئی عبوری حکومت تمام نسلوں اور قبائلی رہنماؤں پر مشتمل ہوگی۔آئندہ حکومت کی ہیئت اور وزراء کی نامزدگی کے لیے شوریٰ عالی کا اجلاس طلب کرلیاگئیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک درجن رہنماؤں کے نام اس وقت نئی عبوری حکومت کے لیے زیرغور …

Kabul Bomb Blast

دھماکے کی جگہ پر سکیورٹی امریکی فورسز کےذمہ تھی: طالبان 

eAwazآس پاس, اردو خبریں

کابل:  طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سکیورٹی کی ذمہ داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں اور شرپسندوں سے پوری …

Kabul Bomb Blast

کابل ایئرپورٹ دھماکے،تحقیقات کیلئے طالبان کی کمیٹی قائم

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ پر ہوئے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے طالبان نے کمیٹی قائم کردی۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی تحقیقات کےلیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے،تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے ۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہاکہ کابل ایئرپورٹ پر حملے کے …

طالبان رہنما شہاب الدین دلاور

بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے طالبان کی وارننگ

eAwazآس پاس, اردو خبریں

کابل: طالبان رہنما شہاب الدین دلاور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ نئی دہلی افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہاب الدین دلاور کا کہنا تھا کہ بھارت جان لے گا طالبان حکومتی امور آسانی سے چلاسکتے ہیں۔ انہوں نے بھارت کو خبردار کیا کہ وہ افغانستان کے داخلی معاملات میں …

china Special Person in Pakistan

چین نے ایک بار پھر امریکہ کو بدامنی کا ذمہ دار قرار دے دیا

eAwazاردو خبریں, پاکستان

بیجنگ:چین نے امریکا کو افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال کا ذمہ دار قرار دے دیا، چینی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ افغانستان کی صورت حال کا ذمے دار امریکا ہے۔افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے ژیاؤ یانگ نے  پاکستان کے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا  ہےکہ امریکا نے سیاسی حل نکالے بغیر افغانستان …

Taliban spokesperson Zabihullah Mujahid

طالبان نے اپنی صفوں میں احتساب کا اعلان کردیا

eAwazاردو خبریں

کابل : افغانستان پر مکمل کنٹرول کرنے والے طالبان کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ ظالمانہ برتاؤ اور جرائم کے واقعات پر طالبان کا احتساب ہو گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبان عہدےدار نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کابل پر بغیر گولی چلائے قبضے کو ابھی ہفتہ ہی گزرا ہے۔طالبان عہدے …

Taliban spokesperson Zabihullah Mujahid

طالبان نے افغانستان میں امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان کردیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹویٹ میں ’دَ افغانستان اسلامی امارت‘ کے جھنڈے اور سرکاری نشان کی تصویر بھی شیئر کی۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) کابل: طالبان نے کابل فتح کرنے کے چار دن بعد افغانستان میں اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔ روسی نیوز چینل ’’آر ٹی‘‘ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارتِ اسلامی …