کابل: افغانستان کے صوبے پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، دونوں فریقین میں امن پر اتفاق ہو گیا۔پنج شیر میں افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔افغان طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان بعض موضوعات پر بات چیت اب بھی جاری ہے۔واضح رہے …
طالبان نے کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگ لی
کابل:طالبان نے کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگ لی ہے،ترک حکام کے مطابق طالبا نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے تکنیکی مدد مانگی ہے۔ ترک حکام نے مزید بتایا کہ طالبان نے زور دیا ہے کہ ترک فوج بھی 31 اگست تک افغانستان سیچلی جائے۔ طالبان کی مشروط درخواست …
بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے طالبان کی وارننگ
کابل: طالبان رہنما شہاب الدین دلاور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ نئی دہلی افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہاب الدین دلاور کا کہنا تھا کہ بھارت جان لے گا طالبان حکومتی امور آسانی سے چلاسکتے ہیں۔ انہوں نے بھارت کو خبردار کیا کہ وہ افغانستان کے داخلی معاملات میں …
ملا عبدالقیوم ذاکر افغانستان کے عبوری وزیر دفاع مقرر
کابل:افغان طالبان نے ملا عبدالقیوم ذاکر کو افغانستان کا عبوری وزیر دفاع مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطاق افغانستان کے عبوری وزیر دفاع عبدالقیوم ذاکر گوانتانامو بے میں قید رہے ہیں۔اس سے قبل طالبان نے ملا عبدالقہار کو سینٹرل بینک ڈی افغانستان کا قائم مقام سربراہ مقرر کیا تھا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب سے حاجی محمد …
طالبان نے وزیرِ داخلہ، خزانہ، انٹیلی جنس چیف کا تقرر کردیا
کابل : افغانستان کا کنٹرول سنبھال لینے والے طالبان نے نئے وزیرِ خزانہ، قائم مقام وزیرِ داخلہ، انٹیلی جنس چیف، کابل کے گورنر اور میئر کا بھی تقرر کر دیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے گل آغا کو افغانستان کا نیا وزیرِ خزانہ، صدر ابراہیم کو قائم مقام وزیرِ داخلہ مقرر کر دیا ہے۔افغان میڈیا نے مزید بتایا کہ نجیب …
چین نے ایک بار پھر امریکہ کو بدامنی کا ذمہ دار قرار دے دیا
بیجنگ:چین نے امریکا کو افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال کا ذمہ دار قرار دے دیا، چینی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ افغانستان کی صورت حال کا ذمے دار امریکا ہے۔افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے ژیاؤ یانگ نے پاکستان کے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکا نے سیاسی حل نکالے بغیر افغانستان …
طالبان نے اپنی صفوں میں احتساب کا اعلان کردیا
کابل : افغانستان پر مکمل کنٹرول کرنے والے طالبان کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ ظالمانہ برتاؤ اور جرائم کے واقعات پر طالبان کا احتساب ہو گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبان عہدےدار نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کابل پر بغیر گولی چلائے قبضے کو ابھی ہفتہ ہی گزرا ہے۔طالبان عہدے …
طالبان نے افغانستان میں امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان کردیا
ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹویٹ میں ’دَ افغانستان اسلامی امارت‘ کے جھنڈے اور سرکاری نشان کی تصویر بھی شیئر کی۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) کابل: طالبان نے کابل فتح کرنے کے چار دن بعد افغانستان میں اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔ روسی نیوز چینل ’’آر ٹی‘‘ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارتِ اسلامی …
بھارت طالبان دشمنوں کا میزبان بن گیا
اسلام آباد: بھارت نے طالبان دشمنوں کی میزبانی شروع کردی ہے۔ طالبان مخالف جنگجو ملیشیا کمانڈرز، سابق کٹھ پتلی حکومت کے افسران، امریکہ کیلئے کام کرنے والے مترجمین، اراکین پارلیمان اور بد عنوان سیاست دانوں کے لئے بھارتی ورزات داخلہ نے اسپیشل ڈیجیٹل ویزا جاری کردیئے ہیں۔ تاکہ کسی بھی کمرشل فلائٹس کی مدد سے بھارت کے دوست نئی دہلی پہنچ …