تہران: ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہراصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹرمینجمنٹ پالیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پانی کی قلت کی وجہ سے خشک ہونے والے دریا پرہزاروں افراد جمع ہوئے اورحکومت سے پانی کی تقیسم کی پالیسی واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ …
ایران کی آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات پر نصب کیمروں کی مرمت کی اجازت
تہران:ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو اپنی جوہری تنصیبات پر نصب مانیٹرنگ کیمروں کی مرمت کی اجازت دے دی۔ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کے مطابق اقوام متحدہ کے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رفائیل گروسی سے ملاقات کے بعد انٹرنگ کیمروں کی مرمت کروانے پر اتفاق ہوا ہے۔عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی تکنیکی ٹیم ایران …
ایران جوہری مذاکرات کیلئے تیار،دبائو قبول کرنے سے انکار
تہران: (دنیا نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن مغربی ممالک کا دباو قبول نہیں کریں گے۔ ایرانی صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پہلے بھی ایران پر دباؤ ڈالنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، ایران پر لگی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے، انہوں نے مزید …
ایران، بس کے کھائی میں گرنے سے 14 افراد ہلاک
تہران :مغربی ایران میں ایک منی بس پہاڑی پر بنی سڑک سے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ۔ترکی میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے تارکین وطن کی بس کو حادثہ، 12 افراد ہلاک،ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بس صوبہ کردستان کے علاقے ماریون سے کامیاران جارہی تھی۔ایرانی خبر رساں …