ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے لیے پاکستانی علما کا وفد کابل پہنچ گیا

eAwazآس پاس

معروف عالم دین مفتی تقی عثمان کی قیادت میں پاکستانی علمائے کرام کا آٹھ رکنی وفد افغانستان کی عبوری حکومت کے سینئر رہنماؤں سے بات چیت کے لیے پیر کو کابل پہنچا تاکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے رہنماؤں کو پاکستان کے ساتھ جنگ ​​بندی میں توسیع کے لیے راضی کیا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق کابل …

پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے، ذبیح اللہ مجاہد

eAwazورلڈ

افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ہوسکتا ہےکہ اس بار …

Red alert issued for five cities, Sheikh Rashid

پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری ، شیخ رشید

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہےکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے سیز فائر ختم ہوچکا ہے، پانچ شہروں سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔ لاہور دھماکےکے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث ہے۔ شیخ رشیدکا کہنا تھا …

Pakistan made efforts for FATF action plan, US admits

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے لئے کوششیں کیں، امریکا کا اعتراف

eAwazپاکستان

واشنگٹن: امریکا نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرعملدرآمد کے لئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا۔دہشتگردی سے متعلق امریکی حکومت کی سالانہ رپورٹ میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 2020 میں پاکستان نے دہشتگردگروپوں کیخلاف اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے مطالبات پورے کرنے کے …