تل ابیب: اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ہیلی کاپٹر بحیرہ روم پر تربیتی مشن کے دوران محو پرواز تھا کہ حیفہ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، اسرائیلی فوج کے سربراہ نے تمام تربیتی پروازوں کو معطل کرنے کا …
ایران کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام نازک موڑ پر ہے، اسرائیل
تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام نازک موڑ پر ہے، اسے جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دیں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی چھتری تلے مشرق وسطیٰ پر حکمرانی چاہتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران …
ایران عرب جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے، اسرائیل
تل ابيب:اسرائیل نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی کے جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے رہا ہے۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی غانتس کا کہنا ہے کہ تہران اصفہان شہر کے نزدیک واقع ہوائی اڈے پر یمن، شام، عراق اور لبنان سے تعلق رکھنےوالے غیر ملکی جنگجوؤں کو ڈرون اڑانے کی تربیت دے …