پاکستان کی پہلی فائیو جی انوویشن لیب نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں ٹیلی کام انڈسٹری اور اکیڈمیا کے مشترکہ منصوبے کے تحت قائم کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انوویشن لیب کا مقصد ’سوشل-ایکو لینز‘ کے ذریعے فائیو جی کی افادیت کا تعین کرنا اور صحت، تعلیم، نقل و حمل اور کاروبار سے متعلق ایسے حل پیش …
بجلی کی طویل بندش کے سبب موبائل فون کنیکٹیویٹی کے ’بلیک آؤٹ‘ کا خطرہ
اسلام آباد: ٹیلی کام انڈسٹری نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایندھن کی زیادہ قیمتوں اور بیٹری کی درآمد پر عائد سخت شرائط کے ساتھ ساتھ بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری رہتا ہے تو کنیکٹیویٹی کے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق معروف سیلولر موبائل آپریٹرز جاز، ٹیلی نار، پی ٹی سی ایل اور …