Tennis player Rafael Nadal withdraws from Wimbledon semifinals due to abdominal pain

ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال پیٹ میں تکلیف کے سبب ومبلڈن ٹینس کے سیمی فائنل سے دستبردار

eAwazکھیل

ٹینس کی دُنیا کے اسٹار کھلاڑی اور اکیس گرینڈ سلم جیتنے والے اسپین کے رافیل نڈال پیٹ میں تکلیف کے سبب ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رافیل نڈال کا سیمی فائنل میں مقابلہ نک کرائیوس سے آج شام ہونا تھا۔ رپورٹس کے مطابق پیٹ میں تکلیف کے باوجود نڈال نے ٹیلر …

لیون اوپن: اعصام مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

eAwazکھیل

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔  ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق  نے اپنے قازق پارٹنر الیگزینڈر نیڈویسوو کے ہمراہ بیلجیئن جوڑی کو شکست دی۔ پاک قازق جوڑی نے سینڈر گیلے اور جورن ولیگن پر مشتمل بیلجیئن جوڑی کو 3-6 اور 6-7 سے زیر کیا۔ سیمی فائنل …