بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ ڈبئی ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے 6 گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل جیتے ہیں اور رواں ماہ وہ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں حصہ لیں گی۔ …
ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں
ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ کے بعد علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئے سال کے حوالے سے انسٹاگرام پوسٹ کے بعد اُن کی شعیب ملک سے علیحدگی کی افواہہیں مزید زور پکڑ گئیں۔ 2022 میں مشہور و معروف جوڑے کے درمیان طلاق کی خبریں گردش کرتی رہیں لیکن دونوں کی طرف سے …