انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ سیریز میں ہمارے ہر کھلاڑی نے عمدہ کارکردگی پیش کی، ریحان احمد نے ڈیبیو پر اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کو میں شکست دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انگلش کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ ہم ٹیسٹ میچز میں بیٹنگ کا اسٹائل تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ …
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سیکیورٹی ٹیم پاکستان میں انتظامات سے مطمئن
لاہور: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سیکیورٹی ٹیم نے کراچی، لاہور، ملتان اور اسلام آباد کے میچ وینیوز کا دورہ کرنے کے بعد پاکستان میں انتظامات کو "تسلی بخش” قرار دیا ہے۔ رچرڈ سنو بال، رابرٹ لنچ، جان کار اور ریگ ڈکسن پر مشتمل ای سی بی کی چار رکنی ٹیم 17 جولائی کو ملک پہنچی …
مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، جیف لاسن
سڈنی : سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ ہیڈ لائن پڑھ کر اچھا لگا مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، آسٹریلیا کا طویل عرصہ سے پاکستان کا دورہ واجب الادا ہے۔ایک بیان میں آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا نے 2019 کی ایشیزسیریز کے بعد بیرون ملک ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا۔ …
ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ اینڈرسن نے منفرد ریکارڈ بنا دیا
ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ اینڈرسن نے منفرد ریکارڈ بنا دیا ایڈیلیڈ: انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ رہ کر منفرد ریکارڈ بنا دیا۔انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا سے جاری ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں منفرد بیٹنگ ریکارڈ قائم کردیا،634 ٹیسٹ وکٹیں لے کر وہ انگلینڈ کے کامیاب ترین بولر تو ہیں تاہم میچ کے …