اسپیس ایکس اور ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے روسی ایوانِ صدر کریملن کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر پوٹن کو دو بدو لڑائی کا چیلنج دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے ٹویٹ میں لکھا، ’’میں اس پیغام کے ذریعے ولادیمیر پوٹن کو دو بدو لڑائی کا چیلنج دیتا ہوں اور بازی یوکرین کی ہوگی۔ کیا پوٹن …
دنیا کی سب سے طاقتور دوربین اپنے مدار میں پہنچ گئی
ہیوسٹن، ٹیکساس: دنیا کی سب سے طاقتور خلائی دوربین ’جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘ خلاء میں روانہ ہونے کے ایک ماہ بعد بالآخر اپنے مطلوبہ مدار یعنی ’ایل 2 آربٹ‘ میں کامیابی سے پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ سورج کے گرد ’ایل 2 آربٹ‘ وہ مدار ہے جس کا زمین سے فاصلہ 15 لاکھ کلومیٹر ہے، جبکہ اس میں …
امریکہ عدالت سے کمپنی ملازمین پر کورونا ویکسین کی پابندی معطل
واشنگٹن: امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ کی بڑی کمپنیوں کے ملازمین پر کورونا ویکسین لازمی لگوانے کی پابندی عارضی طورپر معطل کر دی۔نیو آرلینز کے فیڈرل اپیلز کورٹ نے یہ فیصلہ اسٹے گروپ آف بزنسز ، مذہبی گروہوں اور مختلف ریاستوں کی جانب سے دائر درخواست پر دیا اور بائیڈن انتظامیہ سے پیر تک اس حوالے سے مؤقف بھی طلب …
ڈاکٹر عافیہ صدیقی؛ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا شکار،پروفیسر نوم چومسکی
’’امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے تشدد، وحشیانہ سفاکیت اور ریاست کے وحشیانہ جرائم کا شرمناک ریکارڈ چھوڑا ہے، جو اب بھی جاری ہے۔ عافیہ صدیقی کی آزمائش اس ہولناک آزمائش کے سب سے ذلت آمیز ابواب میں سے ایک ہے۔ اسے آزاد کیا جانا چاہیے اور (اس کی مظلومانہ قید کا) ممکنہ حد تک معاوضہ دیا جانا …
امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
ٹیکساس: امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ ریاست ٹیکساس کے شہر لیک ورتھ میں رہائشی علاقے پر گر گیا جس سے تین گھر تباہ ہوگئے تاہم پائلٹس نے طیارے سے کود کر اپنی جانیں بچالیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تربیتی مشن پر مامور امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ ’’ٹی 45 گوشاک‘‘ نے کارپس کرسٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی۔ …
امریکہ کو بھارتی کرونا کے خطرات کا سامنا، تین ماہ میں ایک لاکھ ہلاکتوں کا خطرہ
ٹیکساس:امریکا کو اس وقت کورونا کی چوتھی لہر میں مہلک وائرس کی خطرناک ترین قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا سامنا ہے جس کے باعث آئندہ 3 ماہ کے دوران کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتیں ہونے کا اندیشہ ہے۔یونیورسٹی آف واشنگٹن کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دسمبر تک کورونا سے ایک لاکھ اموات کا خدشہ ہے یعنی رواں …