Prithvi Raj movie

مانوشی چھلرکا ‘پرتھوی راج’ کی شوٹنگ کے دوران ریت کے طوفان میں پھنس جانے کا انکشاف

eAwazفن فنکار

مس ورلڈ 2017 مانوشی چھلر یش راج فلمز کی پہلی تاریخی فلم ‘پرتھویراج’ کے ساتھ اپنے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں، جو نڈر اور طاقتور بادشاہ پرتھوی راج چوہان کی زندگی اور بہادری پر مبنی ہے۔ اکشے کمار اس افسانوی جنگجو کے کردار میں نظر آئیں گے جو غور کے بے رحم حملہ آور محمد …