نیم سرکاری ایجنسی ’نور نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے ایران جوہری مذاکرات کے کوآرڈینیٹر اینریک مورا منگل کو ایران کا دورہ کرنے والے ہیں کیونکہ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ وہ مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے اور 2015 کے معاہدے کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق عالمی …
کینیڈا کا یوکرین سے اپنے فوجی یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ
کیف : کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرین سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کینیڈین وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کی منتقلی عارضی ہوگی، فیصلہ فوجیوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین فوجیوں کی منتقلی کا مقصد یوکرین میں مشن …
دوا ساز کمپنیوں کو اومی کرون کو سمجھنے کیلئے 2 سے 3 ہفتے درکار ہیں، یورپی یونین
لندن : یورپی یونین کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں کو ’اومی کرون‘ کو مکمل سمجھنے کے لیے 2 سے 3 ہفتے درکار ہیں۔ ’اومی کرون‘ کے باعث بین الاقوامی سفر کے مراکز سمجھے جانے والے ممالک نے سفری پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔امریکا، برطانیہ، قطر، سعودی عرب، کویت، ہالینڈ، …