اروشی روٹیلا بھارتی کرکٹر کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئیں؟ بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنٹ گزشتہ دنوں کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے اور ان دنوں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پنٹ کے حادثے کے بعد سے بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں کیوں کہ ماضی میں …