IMF agrees to expand loan program for Pakistan

آئی ایم ایف پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی توسیع پر رضامند

eAwazپاکستان

آئی ایم ایف پاکستان کے قرض پروگرام کی توسیع پر رضامند، سبسڈیز فوری واپس لینےکا مطالبہ – بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع پر رضامندی ظاہرکردی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات پر بات چیت جاری ہے، پاکستان آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح پر بات چیت آئندہ …