فواد خان نے41 ویں سالگرہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے انداز میں منائی

eAwazفن فنکار

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار فواد خان نے اپنی 41 ویں سالگرہ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ کے انداز میں دھوم دھام کے ساتھ منائی۔ اداکار نے اپنی سالگرہ اپنے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ لاہور میں اپنے گھر پر منائی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ …

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بھارتی فلم ‘آر آر آر’ کو پیچھے چھوڑ دیا

eAwazفن فنکار

جیو فلمز کی پیشکش لاشاری فلمز اور انسائیکلو میڈیا کا شاہکار ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ روز نت نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے اور اب پاکستانی فلم نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ مولا جٹ اب تک دنیا بھر سے مجموعی طور پر 133 کروڑ روپے کی آمدنی کے ساتھ سرفہرست ہے، فلم پاکستان میں 40 کروڑ روپے سے …

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ پہلے ہفتے 80 کروڑ روپے کمانے والی پہلی پاکستانی فلم

eAwazفن فنکار

میگا بجٹ اور میگا کاسٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 80 کروڑ روپے کماکر پاکستانی سینما کی نئی تاریخ رقم کردی، وہ ایک ہفتے میں ریکارڈ کمائی کرنے والی پہلی فلم بن گئی۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو گزشتہ ہفتے 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ریلیز کیا گیا تھا، فلم …

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 70 فیصد سینما گھروں میں دکھائی ہی نہیں جا رہی، وجاہت رؤف

eAwazفن فنکار

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار وجاہت رؤف نے دعویٰ کیا ہے کہ 70 فیصد سینما گھروں میں فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ دکھائی ہی نہیں جا رہی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’ 70 فیصد سینما گھروں میں فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ دکھائی …

عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام کرنے پر شرمندہ نہیں ہوں: حمائمہ ملک

eAwazفن فنکار

پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ انہیں بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ فلم ‘راجا نٹور لال’ میں کام کرنے پر کوئی شرمندگی نہیں ہے۔ حال ہی میں حمائمہ نے ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی آنی والی نئی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ سمیت بھارت میں کام کرنے سے …