کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ 200 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے جبکہ شہریوں کو بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں اسکیم …
برطانیہ میں 3 دہائیوں میں آنے والا بدترین سمندری طوفان
برطانیہ میں 3 دہائیوں میں آنے والا بدترین سمندری طوفان یونس کارن وال کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ ایک شہری ہلاک رپورٹس کے مطابق طوفانی ہواؤں کے سبب کارن وال میں سیکڑوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے اور ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طوفان کے ٹکرانے کے بعد 122 میل فی گھنٹہ کی …
طوفان ’ملک‘ ہفتے کے آخر میں برطانیہ سے ٹکرائے گا
لندن : محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک طوفان برطانیہ سے ٹکرائے گا جسے ’ملک‘ کا نام دیا گیا ہے۔طوفان ’ملک‘ کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ اور ناردرن آئر لینڈ کے لیے بھی محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’ملک‘ کے باعث طوفانی ہوائیں 80 کلو …