اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا – اسرائیل کی وزارت اقتصادی امور و صنعت اور متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور تجارت کے وزیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت مکمل ہو گئی ہے۔ قطری خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب …