سولومن آئی لینڈ: امریکہ نے 29 سال بعد سولومن آئی لینڈز میں دوبارہ سفارت خانہ کھولنے کا منصوبہ بنا لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ عہدے دار نے جاری کیے گئے بیان کےذریعے اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ عہدے دار کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ آج سولومن آئی لینڈز …
ویانا مذاکرات میں جلد سمجھوتہ نہ ہوا تو ایران کی معاہدے میں واپسی ناممکن ہوگی، امریکا
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں جلد معاہدے پر نہ پہنچے تو ایران کی جوہری معاہدے پر واپسی ناممکن ہوجائے گی۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملے پر تمام خدشات دور کرنے والا معاہدہ چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی جوہری معاہدے پر ایران اور عالمی طاقتوں کے …
جوبائیڈن نے 3 ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکا نے تین ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورسز یوکرین میں لڑنے کے لئے نہیں بلکہ اتحادیوں کے دفاع کے لئے بھیجی ہیں۔ برطانیہ اور روس کے سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ یوکرین کے معاملے پر کشیدگی برقرار، امریکی صدرنے مشرقی یورپ میں 3 …
شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل کا تجربہ
سئیول : شمالی کوریا نے 2017ء کے بعد اپنے سب سے طاقت ور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے اس میزائل تجربے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ شمالی کوریا کا حالیہ ماہ میں ساتواں میزائل تجربہ ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل …
امریکا کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور
امریکا کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور واشنگٹن: مغربی حکام اور میڈیا کا دعویٰ ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوؤں کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ روس نیٹو کی طرح نہیں ہے۔ نیویارک ٹائمز نے بائیڈن انتظامیہ کے حوالے سے بتایا …
امریکی نائب صدر بھی نسلی امتیاز کا شکار
امریکی نائب صدر بھی نسلی امتیاز کا شکار واشنگٹن: امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے شکوہ کیا ہے کہ اگر میں سفید فام ہوتیں تو میڈیا کا برتاؤ مختلف ہوتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نےمیڈیا کی جانب سے امتیازی سلوک برتنے کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کوریج میں ان کے …
امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں
امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں واشنگٹن: امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق پابندیوں سے ہمیں اومی کرون کوسمجھنےکاوقت ملا اور سفری پابندیاں 31 دسمبرسے ہٹائی جائیں گی۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ جانتےہیں کہ موجودہ ویکسین اومی کرون …
یوکرین کیخلاف روسی جارحیت کے نتائج سنگین ہوں گے،امریکا کی وارننگ
یوکرین کیخلاف روسی جارحیت کے نتائج سنگین ہوں گے،امریکا کی وارننگ واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرحد پرمزید فوجی تعینات کرنے سے باز رہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگومیں روس کوخبردار کیا کہ وہ یوکرین کی سرحد پرکسی بھی جارحیت سے باز رہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ۔یوکرین …
پولیس بجٹ میں کٹوتی کی حامی 2 امریکی ارکان کانگریس لٹ گئیں
پولیس بجٹ میں کٹوتی کی حامی 2 امریکی ارکان کانگریس لٹ گئیں واشنگٹن: امریکا میں پولیس بجٹ میں کمی کی حامی ارکان کانگریس کولوٹ لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی اورپولیس اصلاحات کی حامی 2ارکان کانگریس لٹ گئیں۔ فلاڈلفیا میں امریکی رکن کانگریس 62سال کی میری گے کو مقامی پارک میں لوٹ گیا۔نقاب پہنے2افراد …
سلامتی کونسل میں افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل میں افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی قرارداد منظور واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر امریکا کی جانب سے تجویز کردہ ایک قرارداد کو منظور کر لیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق منظور کی گئی قرارداد میں کہا …