امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے پاکستان کے لیے چینی قرضوں پر امریکہ کو گہری تشویش ہے امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینیئر اہلکار ڈونلڈ لو کا کہنا ہے کہ امریکہ کو اس بات پر گہری تشویش لاحق ہے کہ چین پاکستان اور سری لنکا جیسے بھارت کے قریبی پڑوسیوں کو جو قرضے فراہم کر رہا ہے، ان سے وہ …
ترجمان پاک فوج کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں،امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دیتے ہیں۔ امریکا اورپاکستان کے 75سال سے تعلقات ہیں جوبہت اہم ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج کے ترجمان …
روس نے ماسکو میں تعینات نائب امریکی سفیر کو ملک بدر کردیا
روس نے ماسکو میں تعینات نائب امریکی سفیر کو ملک بدر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ روس نے ماسکو کے امریکی سفارت خانے میں تعینات نائب امریکی سفیر بارٹ گورمین کو ملک بدر کردیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم روس سے کہتے ہیں کہ وہ ایسے بلااشتعال اقدامات سے گریز …