واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن سعودی فرماں روا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ صدر جوبائیڈن آئندہ دنوں میں دورہ جدہ کے دوران سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں ایرانی …
جنگ کے خاتمے کیلیے ترک صدر نے روسی ہم منصب کو بڑی پیشکش کردی
انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے کچھ نکات پر روسی اور یوکرینی صدر کو براہ راست بات چیت کرنا چاہیئے جس کے لیے ترکی میزبانی کی پیشکش کرتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے یوکرین کی صورت حال پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے …
بھارت کی روس سے تیل کی خریداری پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں، امریکا
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اگر بھارت روس سے رعایتی تیل خریدتا ہے تو یہ روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے لیکن ایسا کرنا نئی دہلی کو تاریخ کے غلط رخ پر ڈال دے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک تازہ ترین نیوز بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے زور دیا …
وائٹ ہاؤس نے روس کی جانب سے یوکرین میں کیمیائی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا
وائٹ ہاؤس نے روس کی جانب سے یوکرین میں کیمیائی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ روس یوکرین پرکیمیا ئی یا بائیولوجیکل ہتھیاروں سے حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے ہم سب کو ان چیزوں پر نظر رکھنی چاہیے۔ جین ساکی نے روس کے یوکرین میں امریکی …
کینیڈا کا یوکرین سے اپنے فوجی یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ
کیف : کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرین سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کینیڈین وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کی منتقلی عارضی ہوگی، فیصلہ فوجیوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کینیڈین فوجیوں کی منتقلی کا مقصد یوکرین میں مشن …