US Authorises $200 Million In Additional Military Aid To Ukraine

امریکہ نے یوکرین کیلئے 200 ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی منظوری دے دی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز یوکرین کے لیے 200 ملین ڈالر کے اضافی فوجی سازوسامان کی منظوری دے دی، کیونکہ روس اپنی بمباری کو وسیع کر رہا ہے اور شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ واشنگٹن پہلے ہی 26 فروری کو 350 ملین ڈالر کے فوجی سازوسامان کی منظوری دے چکا ہے – یہ امریکی …

Joe Biden A direct confrontation between Russia and NATO would be the third world war

جو بائیڈن ؛ روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست جھڑپ تیسری عالمی جنگ بنے گی

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست جھڑپ تیسری عالمی جنگ بنے گی اور نیٹو ممالک کے ایک، ایک انچ کا بھرپور طاقت سے دفاع کیا جائے گا۔ ہاؤس ڈیموکریٹک کاکس کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے بتایا کہ جی-7 ممالک نے روس کے لیے پسندیدہ ملک کا درجہ …

Russian Foreign Minister

تھرڈ ورلڈ وار تباہ کن ایٹمی جنگ ثابت ہوگی: روسی وزیر خارجہ

eAwazورلڈ

جنیوا: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ ہوئی تو وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لڑی جائے گی اور زیادہ تباہ کن ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کونسل کے اجلاس سے ریکارڈ شدہ ویڈیو خطاب میں متنبہ کیا کہ تیسری …