ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اگر یہ پوچھا جائے کہ دنیا میں لوگ سب سے زیادہ کس ویب سائٹ پر وزٹ کرتے ہیں تو بلاشبہ اس کا جواب گوگل ہی ہوگا۔ کیونکہ لوگ انٹرنیٹ پر کچھ بھی سرچ کرنے کے لیے گوگل کا ہی رخ کرتے ہیں۔ مگر حیران کن طور پر 2021 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کی بجائے …

کابی لامے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی شخصیت بن گئے

eAwazفن فنکار, ویڈیو

افریقی ملک سینیگال میں پیدا ہونے والے 22 سالہ کابی لامے ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ مقبول صارف بن گئے ہیں۔ انہوں نے امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار چارلی ڈی امیلیو کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ کابی لامے کے فالوورز کی تعداد 14 کروڑ 27 لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ چارلی ڈی …

معروف ایئرہوسٹس کی لو سٹوری کی ویڈیو دیکھنے والے بھی خوفزدہ رہ گئے

eAwazاردو خبریں, فن فنکار

نیویارک:کیٹ کیملانی نامی ایئرہوسٹس ٹک ٹاک پر کافی معروف ہو چکی ہے جو فضائی سفر کے متعلق کئی معلومات اپنی ویڈیوز میں لوگوں کو دیتی ہے اور کچھ اندر کی باتیں بھی بتاتی ہے۔ تاہم گزشتہ دنوں اس نے اپنے موضوع سے ہٹ کر ایک ایسی ڈرادینے والی ویڈیو پوسٹ کر دی کہ دیکھنے والے بھی خوفزدہ رہ گئے۔ ڈیلی …

یوٹیوب نے مختصر ویڈیو کے لیے 10 کروڑ ڈالر مختص کردیے

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسکو:لگتا ہے کہ یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کی ٹھان لی ہے۔ اس بار اعلان ہوا ہے کہ یوٹیوب تیس ممالک کے یوٹیوبر کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔یوٹیوب کے چیف پروڈکٹ آفیسر نیل موہن کے مطابق شارٹس فنڈ اب …