ٹک ٹاک اور ایڈکاسا کی جانب سے پاکستانی طالبعلموں کیلیے وظائف کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک اور ایڈکاسا کی جانب سے 18000 پاکستانی طلبا و طالبات کے لیے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایک منعقدہ تقریب کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس پاکستانی اسٹارٹ اپ ایڈکاسا کی بنائی گئی ایپ پر طلباوطالبات کی درس و تدریس پر مبنی #ExamReady مہم …

ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ اضافہ کیا جارہا ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئی ‘نیئر بائی فیڈ’ کی آزمائش کی جارہی ہے جو صارفین کو لوکل مواد دکھانے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اس نئی فیڈ کی آزمائش جنوب مشرقی ایشیا میں کی جارہی ہے اور محدود صارفین کو اس تک رسائی دی گئی ہے۔ کمپنی …

YouTube feature

یوٹیوب کے نئے فیچر سے کسی بھی ویڈیو کو مختصر کلپ میں بدلنا ممکن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب نے ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے جس سے صارفین کے لیے عام ویڈیوز کو شارٹس میں بدل دینا بہت آسان ہوگیا ہے۔ شارٹس یوٹیوب کا ایسا فیچر ہے جو ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اب یوٹیوب میں ایک نیا ٹول کرئیٹ متعارف کرایا گیا ہے جو کسی بھی ویڈیو کو شارٹس ویڈیو …

برطانیہ میں ٹک ٹاک اخبار اور ٹی وی کی جگہ لینے لگا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایک وقت تھا جب برطانیہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں لوگ خبروں کے لیے اخبار کا رخ کرتے تھے لیکن اب یہ سلسلہ ٹک ٹاک کی وجہ سے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ برطانوی ریگولیٹری کمپنی آف کوم کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ 2020ء میں نوجوانوں کی ایک …