امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی ایوان نمائندگان میں مشہور چینی لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کے زیر نگرانی استعمال ہونے والی تمام الیکٹرونک ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی لگادی گئی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کو موصول ہونے والے نوٹس میں ارکان سے درخواست کی گئی ہے کہ جس …

Tik Tok is testing a YouTube-style feature

ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نِت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی حریف ایپس کے لیے نئی مشکلات کھڑی کر رہی ہے۔ ٹِک ٹاک کی جانب سے حال ہی میں یوٹیوب طرز کی ہوریزونٹل اسکرین کے فیچر کی آزمائش کی گئی ہے …

ٹِک ٹاک کا امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: جہاں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اخراجات کو کم کرنے کے لیے ملازمین کو برطرف کر رہی ہیں وہیں ٹِک ٹاک ان کمپنیوں کی مخالف سمت میں جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سوشل میڈیا کمپنی نے امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹِک ٹاک ایپلیکیشن جو امریکا کے …

انسٹاگرام ریلز کو ٹک ٹاک سے مقابلے میں مشکلات کا سامنا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی زیرملکیت ایپ انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے مختصر ویڈیوز کے فیچر ریلز کو متعارف کرایا تھا۔ مگر انسٹاگرام میں یہ اضافہ صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں اب تک ناکام رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں میٹا کی ایک اندرونی دستاویز کے حوالے سے بتایا گیا کہ انسٹاگرام صارفین روزانہ ایک …

ٹِک ٹاک کی اپنی میوزک اسٹریمنگ متعارف کرانے کی تیاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئر کرنے والی ایپ ٹِک ٹاک اپنی ایک میوزک اسٹریمنگ سروس متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو ایپ کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے امریکا میں ’ٹِک ٹاک میوزک‘ نامی ایک ٹریڈ مارک درج کرایا ہے جو مستقبل میں ایک موبائل ایپ ہوگی جس میں صارفین ’میوزک، گانے، البم اور گانے کے …

TikTok increased video duration, adding to the hassle of Facebook and YouTube

ٹک ٹاک نے ویڈیو دورانیہ بڑھا کرفیس بک اور یوٹیوب کی پریشانی میں اضافہ کر دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ویڈیوز شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنی حریف کمپنیوں گوگل اور فیس بک کے لیے چلینج بنتے ہوئے ویڈیو کے دورانیے کو 10 منٹ کردیا ہے۔ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سب سے پہلے ویڈیو کا دورانیہ صرف 30 سیکنڈز پر محیط تھا جو اس نے گزشتہ برس ہی بڑھا کر 3 منٹ کردیا …

tiktok

ملک میں موجود مختلف مذاہب کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکر کے فوٹوشوٹ پرپابندی

eAwazآس پاس, سائنس و ٹیکنالوجی

لاہور: گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورمیں ٹک ٹاکر خاتون کی ماڈلنگ کے واقع کے بعد ملک بھرمیں موجود سکھوں،ہندوؤں اورمسیحی برادری کے مقدس مقامات میں ٹک ٹاکرکے ویڈیو اور فوٹوشوٹ پرپابندی لگادی گئی ہے۔گوردواروں میں آنے والوں کو اس کے تقدس کا خیال رکھنا ہوگا اورننگے سر گوردوارہ صاحب میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ دوسری طرف مقامی برانڈ کے مالک اور …