ترکیہ میں شوہر سمیت گرفتاری کی خبروں پر حریم شاہ کا مؤقف بھی سامنے آگیا

eAwazفن فنکار

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر بلال شاہ سمیت ترکیہ (سابقہ ترکی) میں اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ حریم شاہ سے متعلق مختلف ویب سائٹس نے دعویٰ کیا تھا کہ انھیں شوہر بلال کے ہمراہ مسقط جاتے ہوئے ترکیہ کے ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے بھاری مقدار میں سونا اور غیر ملکی کرنسی …