ٹورنٹو: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو کراچی سمیت پاکستان کے بعض مقامات کا سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔کینیڈین حکومت نے ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود شہریوں کو احتیاط برتنے کا کہا ہے اور ہدایت کی ہے کہ کینیڈین شہری غیر متوقع سیکیورٹی صورت حال کے پیش نظر پاکستان میں احتیاط کریں۔ کینیڈا کی جانب سے جاری ٹریول …
پاکستان پر سکھوں کی ریفرنڈم مہم کی پشت پناہی کا الزام غلط نکلا
ٹورنٹو: کینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ گروپ، سکھ فار جسٹس نے بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن سے متعلق مقدمے کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) کے سینئر صحافی ٹیری میلوسکی نے خالصتان اے پراجیکٹ آف پاکستان(“Khalistan: A Project of Pakistan”) کے نام سے رپورٹ لکھی تھی جبکہ …
کینیڈا ، پاکستانی نژاد خاندان کے گھر پر حملہ، نوجوان جاں بحق، بھائی زخمی
ٹورنٹو: کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے گھر پر حملے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔کینیڈین شہر ہملٹن میں پاکستانی فیملی کے گھر پر حملے میں پاکستانی نوجوان قتل اور اس کا بھائی زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو دو افراد کو زخمی حالت …
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر پتھروں سے حملہ
ٹورنٹو:کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین کی جانب سے پتھروں سے حملہ کیا گیا۔جسٹن ٹروڈو حملے میں محفوظ رہے، تاہم کچھ پتھر ان کے محافظوں کو لگے۔کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں جسٹن ٹروڈو کی انتخابی مہم کے دوران شہری کورونا ویکسین اور دیگر پابندیوں کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔